خاصدا گوندراو ادیکاردو ہائی سکول اینڈ جونیئر کالج اف ارٹس میں احمد نگر ضلع اردو ساہتیہ پریشد احمد نگر کی جانب سےاردو ہفتہ بہترین انداز میں منایا گیا - Mohsin e Millat Old

Breaking

जाहिरात

LightBlog

-----------------------------------------------------

LightBlog

-----------------------------------------------------

LightBlog

-----------------------------------------------------

LightBlog

-----------------------------------------------------

LightBlog

Friday, 16 February 2024

خاصدا گوندراو ادیکاردو ہائی سکول اینڈ جونیئر کالج اف ارٹس میں احمد نگر ضلع اردو ساہتیہ پریشد احمد نگر کی جانب سےاردو ہفتہ بہترین انداز میں منایا گیا


 بتاریخ 16/02/2024 بروز جمعہ خاصدا گوندراو ادیکاردو ہائی سکول اینڈ جونیئر کالج اف ارٹس میں احمد نگر ضلع اردو ساہتیہ پریشد احمد نگر کی جانب سے
اردو ہفتہ بہترین انداز میں منایا گیا خصوصیت کے ساتھ صدر اجلاس کی کرسی پر شہر شیر رام پور کے معتبر شخصیت ڈاکٹر شفیع شیخ صاحب تشریف فرما تھے
مہمان خصوصی کی حیثیت سے احمد نگر ضلع سماجوادی پارٹی کے صدر ضعیف جمادار صاحب تشریف فرما تھے اسی کے ساتھ مہمان خصوصی محسن شوکت شیخ تشریف فرما تھے محترم جناب ندیم بھائی بھی تشریف فرما تھے ان حضرات نے اردو میڈیم سے تعلیم حاصل کی اور کامیابیاں حاصل کی طلبہ اور طالبات کے سامنے ان کے حالات زندگی کو پیش کیا گیا ان کا تعارف پیش کیا گیا  
پانچویں جماعت تا دہم جماعت کے طلباء اور طالبات  نے بچوں کے سامنے اقوال زرین پیش کیں۔
ائے ہوئے تمام معزز مہمان حضرات کا استقبال پر زور انداز میں پھولوں کا گلدستہ پیش کرکے کیا گیا۔
مہمان خصوصی حضرات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا صدر جلسہ کی تقریر کے بعد جلسے کا اختتام ہوا
شکریہ ادائیگی خاصدار گووندراوادیک اردو  ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج آف آرٹس کی پرنسپل محترمہ حجانی جبین باجی صاحبہ  نے فرمایا۔اور جلسے کے ملتوی کا اعلان فرمایا ۔
جزاک اللہ
محمد تنویر رضا دیوان
LightBlog

Pages